Advertisement

اب بھی کہو کہ ’’عمران کو قوم کی فکر نہیں‘‘ وزیراعظم عمران خان پاکستانیوں کی فلاح کی خاطر وہ کام بھول گئے جو وہ 47 سالوں سے مسلسل کر رہے تھے، دوستوں سے شکوے کی ویڈیو نے پورے ملک میں دھوم مچا دی

Advertisements

تحریک انصاف حکومت کے مخالفین نے ان کے ناک میں دم کر رکھاہے، مخالفین کاکہنا ہے کہ عمران خان کو قوم کی فکر نہیں لیکن پاکستانیوں کی فلاح کی خاطر عمران خان وہ کام بھول گئے جو وہ 47 سالوں سے مسلسل کر رہے تھے، وزیراعظم عمران خان کی اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے

کہا کہ اب ایکسرسائزہی ختم ہو گئی، جب وزارتِ عظمیٰ کا انہوں نے حلف اٹھایا تو اس کے دوسرے ہی روز وہ ورزش کرنے نکل پڑے لیکن اب انہیں حکومت سنبھالے ہوئے تقریباً پانچ ماہ ہونے والے ہیں، اقتصادی بحران اور اوپر سے اپوزیشن حکومت کو ہلنے نہیں دے رہی مگر عمران خان نے بھی عزم کیا ہوا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے وہ ملک وقوم کے لیے کچھ نہ کچھ کرکے ہی دم لیں گے۔

Advertisement

Source DailyAusaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings