حکومت نے اپنا وعدہ پورا کر دیا..میڈیا غلط خبر پھیلا رہا ہے ؟
Advertisements
حکومت نے اپنا وعدہ پورا کر دیا..میڈیا غلط خبر پھیلا رہا ہے ؟ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے آکر میڈیا کو بےنقاب کردیا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کا وعدہ پورا کریں گے اور پنجاب کو بدلیں گے،ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی کا تسلسل برقرار رکھیں گے،عوام کی ترقی ہمارا عزم ہے،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی چودھری محمد نعیم ابراہیم نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے 100 روزہ ایجنڈے پرعملدرآمد کے لئے دن رات کام جاری ہے،وزیراعظم عمران خان کا 100روزہ ایجنڈا پاکستان کی ترقی کا پروگرام ہے، عوام کی ترقی ہمارا عزم ہے،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تبدیلی کا وعدہ پورا کریں گے اور پنجاب کو بدلیں گے،ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی کا تسلسل برقرار رکھیں گے اور کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے جبکہ ہرشہری کے حالات بدلیں گے،تبدیلی آکررہے گی۔

Advertisement