Advertisement

پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کو کوڑے لگیں گے۔۔۔ ہاتھ بھی کاٹے جا سکتے ہیں!!!سینئرسیاستدان بہت کچھ کہہ گئے

Advertisements

پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کو کوڑے لگیں گے۔۔۔ ہاتھ بھی کاٹے جا سکتے ہیں!!!سینئرسیاستدان بہت کچھ کہہ گئے ۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا تو عمران خان کا کیا ہوگا، ٹیریان کی فریاد پرعمران خان کو کوڑے لگیں گے۔وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان مدینہ جیسی ریاست بن گیا توعمران خان کا کیا ہوگا، ٹیریان کی فریاد پرعمران

خان کو کوڑے لگیں گے۔ وہ غریبوں کا چندہ چوری کرنے کے جرم میں جیل جائیں گے جب کہ چوری کے جرم میں عمران خان کے ہاتھ بھی کاٹے جا سکتے ہیں۔سعید غنی نے کہا کہ امریکا میں سیتا وائیٹ کا مقدمہ عمران خان کا منتظر ہے، مقدمے کے ڈر سے عمران خان اقوام متحدہ کے اجلاس میں نہیں گئے جب کہ شوکت خانم اسپتال کے چندے کی فرانزک تحقیقات کرائی جائے۔

دوسری طرف
امریکی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں عالمی اور امریکی سیاست کے ساتھ ساتھ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدرکی دوسری صاحب زادی ٹیفانی کی ایک لبنانی اور افریقی نڑاد نوجوان سے ہوئی ہے اور وہ دونوں دوستی کو شادی میں بدلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی نژاد نوجوان کے ساتھ دوستی کرنے والی امریکی صدر کی بیٹی

ٹیفانی امریکی ٹی وی سٹار اور اداکارہ مارلا مابلز سے ہیں۔ انہیں کچھ عرصہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے طلاق دے دی تھی۔ جب کہ نوجوان کا تعارف مائیکل بولص کے نام سے کی گئی ہے۔ دونوں کی ملاقات گذشتہ جون میں یونان میں تعطیلات کے دوران ہوئی۔ ان تعطیلات میں امریکی پاپ موسیقارہ لینڈ لوھان سمیت کئی دوسرے اہم افراد بھی موجود تھے جس کے بعد دونوں نے اب اپنی دوستی کو شادی میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings