Advertisement

بیگم نے رنگے ہاتھوں اپنے شوہر کو دوسری لڑکی کے ساتھ موقع پر پکڑ لیا،دیکھیں پھر بیوی نے جو کیا خاوند منہ چھپتا رہا

Advertisements

کم سن لڑ کیو ں سے زیادتی کے واقعا ت کے کیس ہا ئی لائیٹ ہو نے کے بعد صوبائی دار الحکومت میں جسم فرو شوں نے طریقہ کا ر تبدیل کردیا۔ مذکو ر ہ گینگ 10 سے 12سال کی عمرکی لڑکیوں سے مکرو ہ دھندے کروانے کے لئے اپنے گاہکوں کو واٹس ایپ ، ایمواور میسنجر کے ذر یعے تصویر بھیج کر بکنگ کر نے کا انکشاف ہو اہے۔

روزنامہ خبریں کے مطابق بچپن میں جسم فروشی شروع کرنے والی لڑکیاں زیادہ تر اس دھندے میں اس لیے پڑتی ہیں کہ ان کے والدین یا ان کے سرپرست ان کا کنوارہ پن فروخت کر دیتے ہیں،شہر میں نا با لغ لڑ کیو ں سے جسم فرو شی کو مکروہ د ھند ہ کروانے والے گرو ہ کا انکشاف ہو اہے ، اخباری ذرا ئع کاکہنا ہے کہ مذکو ر ہ گرو ہ نے شہر کے مختلف مقاما ت پر جسم فرو شی کے خفیہ اڈے بنا ر کھے ہیں اورمحکمہ پو لیس کے کچھ ضمیر فرو ش افسران بھی مبینہ طو ر پر ان کی سر پر ستی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں کم سن لڑ کیو ں سے زیا دتی کے واقعا ت ہا ئی لا یٹ ہو نے پرمذکو ر ہ گینگ پہلے اپنے گا ہک کو 10 سے 12سال عمر کی لڑ کی کا کنوارہ پن فروخت کرنے کے لئے واٹس ایپ ، ایمو،میسنجر اور سوشل میڈیا کی دیگر ویب سائٹس کے ذریعے تصویر بھیج کر بکنگ کر تا ہے اور پھر لڑ کی کو اسکی بتا ئی ہو ئی جگہ پر گا ر نٹی لے کر بھیج دی جا تی ہے جنسی ٹاؤٹ کی جانب سے لڑکی کے کنوارے پن کی گارنٹی ہونے کی وجہ سے اس ایک رات کی قیمت ہزا رو ں سے لا کھو ں روپے میں ہو تی ہے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ شہر میں جگہ جگہ جسم فروشی کے اڈے کھل گئے ہیں بلکہ نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی ایسے افراد موجود ہیں جبکہ بڑی مارکیٹوں، سڑکوں، درباروں، باغوں، پارکوں اور اہم علاقوں میں بھی ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ 5سال قبل شہر میں 200قحبہ خانے تھے جن کی تعداد اب بڑھ کر 445ہو چکی ہے۔

اسی طرح ایک اندازے کے مطابق لاہور میں پانچ سال کے دوران جسم فروشی میں دگنا سے زیادہ اضافہ ہو چکا ہے شہر میں ایک لاکھ سے زیادہ جسم فروش خواتین ،نابالغ لڑکے اورلڑکیاں ہیں جن کی عمریں 12سے 13سال سے لے کر 40 ،45سال تک ہیں ملک کے معاشی حالات کے باعث ان کی تعداد میں ماہانہ سو سے دو سو تک کا اضافہ ہو رہا ہے۔

Advertisement

Source DailyPakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings