Advertisement

ہم آپ کو آج ایک وظیفہ بتائیں گے جس کو آپ روزانہ کا معمول بنا لیں تو دولت آپ کے قدم چومے گی ۔ یہ عمل صرف خواتین کیلئے ہے۔

Advertisements

ناظرین آج ہم آپ کو آج ایک وظیفہ بتائیں گے جس کو آپ روزانہ کا معمول بنا لیں تو دولت آپ کے قدم چومے گی ۔ یہ عمل صرف خواتین کیلئے ہے۔اگر آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے پاس دولت کی فروانی ہو جس سے آپ کے گھر کے مسائل میں کمی ہو جائے ۔آپ رزق حلال سے مالا مال ہو جائیں تو اس کا ہم آپ کو ایک وظیفہ بتانے والے ہیں ۔ جس سے آپ کو ایسی غیبی مدد ملے گی جس سے آپ حیران اور عقل دنگ رہ جائے گی ۔ اگر کوئی عورت اپنے شوہر کی دولت میں فروانی کی خواہشمند ہو تو اس دورد شریف کو روزانہ 313مرتبہ پڑھ کر شوہر کیلئے دعا کرے

۔اس درودھ پاک کو پڑھنے کیلئے آپ نے نماز کی پابندی کا خیال رکھنا ہے اور جو شوہر کما کر لائے اسے نیک نیتی کیساتھ مستحق لوگوں پر بھی خرچ کریں ۔اس سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ عطا فرمائے اور آپ خوشحال زندگی گزارنا شروع وہ جائیں گے ۔

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings