Advertisement

”نواز شریف ،شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کو پھانسی ہو گی “سیاسی منظر نامے کی بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

Advertisements

”نواز شریف ،شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کو پھانسی ہو گی “سیاسی منظر نامے کی بڑی پیش گوئی سامنے آگئی۔وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پیشگوئی کی ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی بن گئی ہے اب نواز شریف،شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کو پھانسی ہوگی،سب سے بڑا جرم 14 افراد کو مارنا ہے جن کی سزا ان کو ضرور ملے گی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس کی کرپشن کی دم پر پاوں

رکھتے ہیں وہ شور کرنا شروع کر دیتے ہیں، آل شریف سمجھے تھے کہ ترکی اور چین والے ان کے رشتہ دار ہیں،ریاستوں کا تعلق ہے کسی ایک گھرانے کے تعلقات نہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ 40 سال سے کرپشن کی بارات مفاہمت کی بس میں سوار تھی،2018کے الیکشن میں کرپشن کی بس پل سے نیچی گر گئی۔

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings