Advertisement

’’شام گئے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ‘‘

Advertisements

چین نے پاکستان سے جو وعدہ کیا تھا پورا کردیا ، بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔۔۔چین سے پاکستان کو 2.1 ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ ڈاکٹر خاقان نجیب نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ چین سے پاکستان کو 2.1 ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں اور یہ رقم سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔چین کی جانب سے دو ارب ڈالر موصول ہو نے والی رقم سے ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئے گی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی استحکام ہو گا ۔یاد رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو تین ارب ڈالر فراہم کیے گئے تھے جبکہ سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگیوں پر فراہم کرے گا ، یو اے ای نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کی مالی امداد کا وعدہ کیاہے اور اگلے ماہ ایک ارب ڈالر ملے گا ۔

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings