Advertisement

’جب بھی میدان میں آتا ہوں تو کپتان اور کوچ کہتے ہیں کہ اندر جا کر یہ کام کرنا‘ مین آف دی میچ بننے والے فخر زمان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

Advertisements

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ جب بھی کھیلنے آتا ہوں تو کپتان اور کوچ کی طرف سے اجازت ہوتی ہے جو سمجھ آتی ہے کر لو، بس پھر اس کے مطابق میں پرفارم کرتا ہو ں ۔ تفصیلات کے مطا بق میچ کے اختتام پر ’’ مین آف دی میچ ‘‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فخرزمان کا کہناتھا کہ رنز لینے کی عادت نہیں ہے ،اپنی اس عادت کو بہتر کرنے کی کوشش کررہا ہوں

،نیٹ پر بھر پورپریکٹس کرتا ہوں تاکہ اچھا پرفارم کرسکوں جبکہ میں فٹنس ٹیسٹ کیلئے ہمیشہ تیار ہوں ۔انہوں نے کہا کہ تھوڑی بہت جہاں بھی کرکٹ کھیلی ایسا ماحول نہیں ملا ، کوچ اور ٹیم ایک گھر جیسا ماحول بنا ہوا ہے ،جب بھی کوئی ٹوور ہوتا ہے تو جلدی ہوتی ہے ہم کب اپنے دوستوں سے ملیں گے ۔واضح رہے کہ فخر زمان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں 17گیندو ں پر 40رنز بنا کر شاند’’مین آف دی میچ ‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ ،نیٹ پر بھر پورپریکٹس کرتا ہوں تاکہ اچھا پرفارم کرسکوں جبکہ میں فٹنس ٹیسٹ کیلئے ہمیشہ تیار ہوں ۔انہوں نے کہا کہ تھوڑی بہت جہاں بھی کرکٹ کھیلی ایسا ماحول نہیں ملا ، کوچ اور ٹیم ایک گھر جیسا ماحول بنا ہوا ہے ،جب بھی کوئی ٹوور ہوتا ہے تو جلدی ہوتی ہے ہم کب اپنے دوستوں سے ملیں گے ۔واضح رہے کہ فخر زمان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں 17گیندو ں پر 40رنز بنا کر شاند’’مین آف دی میچ ‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ ،نیٹ پر بھر پورپریکٹس کرتا ہوں تاکہ اچھا پرفارم کرسکوں جبکہ میں فٹنس ٹیسٹ کیلئے ہمیشہ تیار ہوں ۔انہوں نے کہا کہ تھوڑی بہت جہاں بھی کرکٹ کھیلی ایسا ماحول نہیں ملا ، کوچ اور ٹیم ایک گھر جیسا ماحول بنا ہوا ہے ،جب بھی کوئی ٹوور ہوتا ہے تو جلدی ہوتی ہے ہم کب اپنے دوستوں سے ملیں گے ۔واضح رہے کہ فخر زمان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں 17گیندو ں پر 40رنز بنا کر شاند’’مین آف دی میچ ‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

Source DailyPakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings