Advertisement

ادارے جذبات کا احترام کریں،نیب نواز شریف کو ائر پورٹ سے گھر جانے دے :مریم اورنگزیب

Advertisements

جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف تین بار وزیر اعظم رہے ہیں اس لئے الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ ان کی بات پر غور کرے ۔ الیکشن پر اعتراض کا مطلب یہ نہیں مسلم لیگ ن الیکشن کا بائیکاٹ کرے ۔نواز شریف نے احتساب کے عمل کو پوری طرح فالو کیا ہے۔ اس لئے نیب کو چاہئے کہ ان کو ائر پورٹ سے گھر جا کر والدہ سے ملنے دیا جائے اور اس کے بعد قانون کے مطابق جو کارروائی ہے کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کو چاہئے کہ وہ جذبات کا احترام کریں اور نواز شریف کو ائر پورٹ سے گھر جانے دیں تاکہ وہ اپنی بوڑھی والدہ سے ملاقات کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہباز شریف کی قیادت میں نوازشریف کا استقبال کرنے ائر پورٹ پر جائیں گے

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings