کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی نماز جنازہ کون سے معروف عالم دین پڑھائیں گے؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیں

HomeLatest Updates

کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی نماز جنازہ کون سے معروف عالم دین پڑھائیں گے؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی نماز جنازہ کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق امان اللہ خان کی نماز جنازہ آج پیراگون سٹی

کرونا کی وبا : حکومت نے پاکستانیوں کو ماہانہ ساڑھے سترہ ہزار دینے کا فیصلہ کر لیا ، یہ پیسے کن لوگوں کو ملیں گے
کرونا وائرس کا معاملہ، وزیر اعظم نے وہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا جو وہ ہر مشکل وقت میں کرتے ہیں
لوگوں کے گھر بجلی اور گیس کے بل پہنچ رہے ہیں لیکن ریلیف کا سامان کیوں نہیں ؟ قوم پوچھ رہی ہے اس وقت کنسٹرکشن کی صنعت جنات چلائیں گے ؟عمران خان شدید تنقید کی زدمیں

کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی نماز جنازہ کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق امان اللہ خان کی نماز جنازہ آج پیراگون سٹی میں اداکی جائے گی اور ان کی نماز جنازہ مولاناطارق جمیل پڑھائیں گے۔ امان اللہ خان کی صاحبزادی نور امان اللہ نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر بتایا ہے کہ ان کے والد کی نماز جنازہ آر بلاک میں بعد نماز عصر اداکی جائے گی۔

واضح رہے کہ دہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے امان اللہ خان آج لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ وہ گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان سمیت تمام سیاسی و سماجی اور شوبز شخصیات نے گہرے دکھ اور رنج کااظہارکیاہے اور ان کے لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی ہے۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0