اسلام آبادمیں کروڑوں کی منشیات سمگل کرنے کی ایسی کوشش کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے گا

HomeLatest Updates

اسلام آبادمیں کروڑوں کی منشیات سمگل کرنے کی ایسی کوشش کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے گا

منشیات فروش سمگلنگ کیلئے منفرد طریقے اپنانے لگے۔منشیات فروشوں نے حادثے کا شکار ایک گاڑی کو منشیات فروشی کا ذریعہ بنا لیاگیا۔ سما ٹی وی کی ایک رپورٹ م

چین کا دورہ کر کے پاکستان واپس پہنچنے والے عارف علوی ، شاہ محمود،اسد عمر،عبدالرزاق دائود بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے قائم ہیلپ لائن کی جانب سے اہم اعلان سامنے آگیا
حارث رﺅف بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کھیلیں گے یا نہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی
کورونا کیخلاف جنگ، ناکے پر ترپال لگے ٹرک کو روک کر انتظامیہ نے تلاشی لی تو اندر سے کیا نکلا؟

منشیات فروش سمگلنگ کیلئے منفرد طریقے اپنانے لگے۔منشیات فروشوں نے حادثے کا شکار ایک گاڑی کو منشیات فروشی کا ذریعہ بنا لیاگیا۔ سما ٹی وی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے مطابق منشیات فروشوں نے تباہ حال گاڑی خریدی اور اس کے مختلف حصوں میں ہیروئن ، چرس اور افیون سمیت کروڑوں روپے کی منشیات اسلام آباد سمگل کرنے لگے۔ ناکوں پر گاڑی روکی جاتی تو بتایا جاتا کہ گاڑی مکینک کے پاس لے جائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق کئی بار ایک ہی گاڑی کی تباہ حالت میں اسلام آباد آمد پرشک گزرا تو کار کی مکمل تلاشی لی گئی جس سے ملزموں کی ساری کارستانی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق گاڑی لے آنے والوں کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

بھینسوں کو دی جانے والی جنسی طاقت کی دوائی آدمی نے کھا لی تو انتہائی شرمناک انجام سے دو چار ہوگیا

 میکسیکو میں ایک شخص نے بیلوں کو دی جانے والی جنسی طاقت کی دوائی کھا لی جس کے بعد اس کا ایسا حشر ہوا کہ سن کر آدمی خوفزدہ رہ جائے۔ دی مرر کے مطابق اس شخص کا نام اور عمر معلوم نہیں ہو سکی، تاہم مقامی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ بیلوں کو دی جانے والی دوائی کھانے کے بعداس کا عضو مخصوصہ ایستادہ ہو گیا اور تین دن تک ایستادہ ہی رہا اور اسے ہسپتال لیجانا پڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ شخص یہ دوائی کھا کر ایک 30سالہ خاتون کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنا چاہتا تھا۔ تاہم اس کی حالت غیر ہونے پر اسے میکسیکو اور امریکہ کے بارڈر پر واقع میکسیکن شہر رینوزا کے ایک ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے سرجری کرکے اس کے عضو مخصوصہ کی ایستادگی ختم کی۔ رپورٹ کے مطابق یہ دوائی کسان اپنے بیلوں کو دیتے ہیں تاکہ ان کی جنسی قوت میں اضافہ ہو اور وہ گائیوں کے ساتھ زیادہ جنسی تعلق قائم کریں اور ان کی نسل بڑھے۔ہسپتال میں اس کی حالت کے متعلق بھی تاحال کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 1