کام کرنا ہے تو نیم برہنہ ہو کر…. پڑے گا،شوبز میں آنے والی لڑکیوں کو کس طرح بلیک میل کیا جارہا ہے

HomeLatest Updates

کام کرنا ہے تو نیم برہنہ ہو کر…. پڑے گا،شوبز میں آنے والی لڑکیوں کو کس طرح بلیک میل کیا جارہا ہے

 نجی ٹی وی کےمعروف پروگرام ’سرِ عام ‘ میں ایک ایسے ڈائریکٹر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ جو کام کے بہانے جوان لڑکیوں کا استعمال کرتا ہے۔پروگرام میں

وہ 30 ممالک جہاں پاکستانی شہری بنا ویزے کے ہی داخل ہو سکتے ہیں
خالی سٹیڈیم میں کھیل کر کیسا لگا ؟رمیز راجہ کے سوال پر کرس لین نے شاندار جواب دے دیا
بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان معاملہ حل ہو گیا، ٹیم کب آئے گی اور میچز کہاں ہوں گے؟ خوشخبری آ گئی

 نجی ٹی وی کےمعروف پروگرام ’سرِ عام ‘ میں ایک ایسے ڈائریکٹر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ جو کام کے بہانے جوان لڑکیوں کا استعمال کرتا ہے۔پروگرام میں مزید بتایا گیا کہ ڈائریکٹر نے نت نئی لڑکیاں پھنسانے کے لیے اکیڈمی بھی بنا رکھی تھی۔مذکورہ ڈائیرکٹر اب تک میڈیا میں کام کرنے کی میں کام کرنے کی خواہش مند کئی لڑکیوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا چکا ہے۔ہر دو روز بعد کراچی آرٹ کونسل میں محفل بھی سجائی جاتی تھی جہاںکئی اداکارائیں اس ڈائریکٹر کے اردگرد منڈلاتی رہتی کہ شاید انہیں بھی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کا موقع مل جائے۔مختیار اسلم نامی یہ شخص لڑکیوں کو کراچی آرٹ کونسل سے گھیر کر اپنی اکیڈمی لے جاتا۔جہاں پر ہوس پرست ڈائریکٹر لڑکیوں کو کام دلوانے کے بہانے اپنے جال میں پھنساتا اور لڑکیوں کا جنسی استحصال کرتا۔جب پروگرام کے ایک ٹیم ممبر نے جعلی بزنس مین بن کر ڈائیریکٹر سے ملاقات کی اور اسے بتایا کہ میں ایک فیکٹری کا مالک ہوں،میرا بیٹا فلموں میں کام کرنے کا خواہشمند ہیں

اور میرے فیکٹری میں کئی لڑکیاں بھی کام کرتی ہیں،یہ بات سنتے ہی ڈائریکٹر نے اپنا کارڈ انہیں تھمایا اور بعدازاں فون کر کے کہا کہ انہیں اپنے کچھ پروجیکٹس کے لیے لڑکیوں کی ضرورت ہے۔اس طرح ایک لڑکی کو اداکارہ بنا کر بھیجا گیا۔ ڈائریکٹر نے لڑکی پر بولڈ کپڑے پہننے پر زور دیا۔یہاں تک کہ لڑکی سے یہ بھی سوال کیا کہ کیا آپ میڈیا میں کام کرنے کے لیے اپنا جسم دکھا سکتی ہیں؟مختیار اسلم نامی ڈائریکٹر نے بولڈ کام کرنے کی تشریخ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ ایسے کپڑے پہنن سکتی ہیں جن میں گلا،پیٹ اور ٹانگیں نظر آئیں۔یہاں تک کہ ڈائریکٹر نے ایک لڑکی کو نیم برہنہ کرنے کی بھی کوشش کی اور کہا کہ مجھے اپنا پیٹ دکھاؤ۔جب کہ لڑکی سے ڈانس بھی کر کے دیکھا۔حیران کن بات یہ ہے کہ لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے والا ڈائریکٹر خوب لیکچر بھی دیتا ہے۔اینکر اقرار الحق نے مذکورہ ڈائریکٹر کو ایک تقریب کے دوران پکڑا، طریقہ ایسا تھا کہ ڈائریکٹر بھی دنگ رہ گیا۔

https://web.facebook.com/arynewsasia/videos/2919753124710693/

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0