”ایک نیک شخص کے خواب میں رسول پاکﷺنے فرمایاکہ موجودہ صورتحال میں یہ قرآنی آیات پڑھیں تو حفاظت ہو گی “مفتی تقی عثمانی کا بڑا دعویٰ

HomeLatest Updates

”ایک نیک شخص کے خواب میں رسول پاکﷺنے فرمایاکہ موجودہ صورتحال میں یہ قرآنی آیات پڑھیں تو حفاظت ہو گی “مفتی تقی عثمانی کا بڑا دعویٰ

دار العلوم کراچی کے سربراہ اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی جائے ،مساجد میں صفوں کے بجائے فرش پر

کرونا کی وبا : حکومت نے پاکستانیوں کو ماہانہ ساڑھے سترہ ہزار دینے کا فیصلہ کر لیا ، یہ پیسے کن لوگوں کو ملیں گے
’ہراسمنٹ صرف جسمانی ہی نہیں ہوتی بلکہ ۔۔۔‘زرتاج گل بھی ’عورت مارچ‘ کی حامی
پاکستان میں کرونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیشرفت ، چینی کرونا وائرس خطرناک ، پاکستان میں موجود وائرس کس نوعیت کا ہے؟عوام کوخبردار کر دیا گیا

دار العلوم کراچی کے سربراہ اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی جائے ،مساجد میں صفوں کے بجائے فرش پر نماز ادا کی جائے تو مناسب ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ نماز جمعہ کا خطبہ ایک ڈیڑھ منٹ تک محدود کیا جا سکتا ہے،ماہرین اگر مصافحہ نہ کرنے کا کہتے ہیں تو نہیں کرنا چاہیے کیو نکہ مصافحہ فرض یا واجب نہیں۔

نجی نیوز چینل ’سماءنیوز‘ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ تبلیغی جماعت سے وابستہ ایک نیک شخص جس کو اکثر رسول پاک ﷺکی خواب میں زیارت ہوتی رہتی ہے،اُس شخص نے مجھے بتایا کہ اُسے نبی کریم ﷺ کی خواب میں زیارت ہوئی جسمیں رسول پاکﷺنے فرمایا کہ موجودہ حالات کے اندر 3مرتبہ سورہ فاتحہ،3مرتبہ سورہ اخلاص اور313 مرتبہ ’حسبنا اللہ و نعم الوکیل‘ پڑھیں تو اس بیماری سےحفاظت رہے گی۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0