Advertisement

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے ۔۔۔ معروف اداکارہ اور سٹیج ڈانسر اچانک انتقال کر گئیں ، مرتے وقت جسم میں کیا لرزہ خیزتبدیلی آگئی تھی؟ جان کر آپ بھی توبہ تو بہ کرنے لگیں گے

Advertisements

پاکستان کی سب سے بڑی سپر ماڈل اچانک انتقال کر گئیں .. مرتے وقت جسم میں کیا لرزہ خیز تبدیلی آچکی تھی ؟ جس نے بھی دیکھا تو بہ کرنے لگا . معروف اسٹیج اداکارہ نائلہ شاہ طویل علالت کے بعد انتہائی کسمپرسی کی حالت میں آج ملتان میں انتقال کرگئیں.اسپتال ذرائع کے مطابق نائلہ شاہ خون کی بیماری میں مبتلا تھیں اور گزشتہ 10 روز سے ملتان کے نشتر اسپتال میں زیر علاج تھیں، جو آج صبح خالقِ حقیقی سے جاملیں.

اسپتال ذرائع کے مطابق نائلہ شاہ خون کے سفید خلیوں کی کمی کی بیماری میں مبتلا اور منشیات کی عادی تھیں.35 سالہ نائلہ شاہ نے کیرئیر کا آغاز اسٹیج ڈانسر کی حیثیت سے کیا تھا، انہوں نے کئی ٹی وی پروگرام بھی کیے اور پھر شادی کے بعد شوبز چھوڑ دیا.تاہم شوہر کے انتقال کے بعد نائلہ شاہ کے خاندان والوں کی جانب سے ان کی جائیداد پر قبضہ کر لیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نےانتہائی غربت میں زندگی گزاری اور بھیک مانگ کر گزر بسر کی.نائلہ شاہ نے سوگواران میں ایک 7 سالہ بیٹے اور 8 سالہ بیٹی کو چھوڑا ہے

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings