”میرے خیالوں پر چھا یا ہے ایک وائرس متوالا سا ،اوپر سے شرمیلا سا،اندر شیطان کا سالا سا“علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا

HomeLatest Updates

”میرے خیالوں پر چھا یا ہے ایک وائرس متوالا سا ،اوپر سے شرمیلا سا،اندر شیطان کا سالا سا“علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا

معروف پاکستانی گلوکار و میوزک کمپوزر اور اداکار علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر علی ظفرن

ماسک نہیں ہیں تو امریکی شہری سکارف پہن لیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
اداکارہ نادیہ جمیل کی حمزہ علی عباسی سے ٹوئٹر کے ذریعے درخواست،کیا کہہ دیا ؟
”بہت سے لوگ خوش ہیں کہ ابھی تک پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں کروناوائرس نہیں پہنچا لیکن ۔۔۔“انصار عباسی نے تشویشناک بات بتا دی

معروف پاکستانی گلوکار و میوزک کمپوزر اور اداکار علی ظفر نے آگہی فراہم کرنے کے لیے کرونا وائرس پر گانا بنا دیا ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر علی ظفرنے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گنگنا کر کرونا وائرس کے خطرے اور احتیاتی تدابیر سے متعلق آگہی فراہم کر رہے ہیں ۔ علی ظفر نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے شہر آفاق گانے ’کو کو کورینا‘ کی دھن پر ہی کرونا گانے کو ترتیب دیا اور پاکستانیوں کو بتایا کہ وہ کس طرح سے کرونا سے لڑ سکتے ہیں۔انہوں نے ویڈیو میں پیغام دیا کہ ہاتھ دھوتے رہیں اور لوگوں سے ملنا جلنا کم کردیں ۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0