200افراد میں کوروناوائرس پھیلاؤں گا حکومت مجھے روک کر دکھائے، کورونا وائرس کے مریض نے چیلنج کرتے ہوئے بڑی دھمکی دیدی

HomeLatest Updates

200افراد میں کوروناوائرس پھیلاؤں گا حکومت مجھے روک کر دکھائے، کورونا وائرس کے مریض نے چیلنج کرتے ہوئے بڑی دھمکی دیدی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان خود کو کرونا وائرس کا مریض ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے ، حکومت کو چیلنج دیا کہ میں دو دن کے اندر

پاناما طرز کا ایک اور سکینڈل معروف پاکستانی شخصیات کو جھٹکا دینے کو تیار
وزیراعظم عمران خان کی اپیل نے کام کر دکھایا پاکستانی نژاد برطانوی شہری اپنے دوستوں سمیت اربوں روپے کی سرمایہ کاری لے کر پاکستان پہنچ گیا ،کتنے ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملے گا ؟ یہ شہری انیل مسرت نہیں بلکہ کون ہے؟جانئے
گھبرانا نہیں / سکون تو قبر میں ملتا ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان خود کو کرونا وائرس کا مریض ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے ، حکومت کو چیلنج دیا کہ میں دو دن کے اندر اندر 200 افراد میں اسے پھیلا ئوںگا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان خود کو کرونا وائرس کا مریض ڈکلئیر کیا اور ساتھ ہی حکومت کو کھلا چیلنج بھی دے رہا ہے کہ میں دو دن میں 200افراد میں کرونا وائرس پھیلا دوں گا ،میں اوپن چیلنج کرتا ہوں حکومت سے کہ مجھے روک

کے دکھائو، اب ہر جگہ بیماری پھیلے گی ، پرسوں آپ کو دو سو کیس ملیں گے ، پکڑ کے دکھائو مجھے ، ہر جگہ وائرس پھیلائوں گا ۔ نوجوان کی جانب سے جاری کر دہ ویڈیو میں پیغام انتہائی افسوسناک ہے ، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نوجوان کی ویڈیو پر شدید ردعمل سامنے جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی ذہنی مریض ہے ، جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ یہ سب اس نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا ہے ۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ دنیا اس وقت کرئونا وائرس کا شکار ہے اور اس سے جنگ لڑ رہی ہے تاہم ایسے حالات میں نوجوان کی جانب سے حکومت کو چیلنج کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے ۔ سوشل میڈیا صارف سیدرہ کنول نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’یہ شخص حکومت کو چیلنج کر رہا ہے کہ میں ہر جگہ بیماری پھیلاؤں گا، ہمت ہے تو پکڑ کر دیکھاؤ،حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ اس شخص کو پکڑ کر زرا یہ تو بتائیں کہ حکومت ہوتی کیا ہے، بیماری ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے،اور اگر اسے کوئی جانتا ہے تو اسکی نشاندہی بھی کریں۔

ویڈیو دیکھنے یہاں کلک کریں

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0