Advertisement

دوسروں سے موازنہ کرنا موڈ خراب کرنے کی بڑی وجہ قرار

Advertisements

ایک نئی تحقیق کے مطابق دوسروں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کرنا اداسی اور موڈ خراب ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے، دوسروں کی مالی حیثیت اور طرزِ زندگی دیکھ کر کبھی اپنا موازنہ نہ کریں کیونکہ یہ بلا کی طرح آپ پر حاوی ہو کر مستقل مایوس کرنے کا رحجان ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ اپنے معیار قائم کیجئے جو حقیقت سے قریب ہوں۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ کسی سے ملاقات اور بات چیت کیلئے ضرور وقت نکالیں جو نفسیاتی صحت کیلئے عمدہ نسخہ ہے۔دوستوں سے بات کرنا ایسا ہے جیسا کہ کوئی دردکش دوا لیتا ہے۔ سائنسی طور پر ثابت ہو چکا ہے کہ ہم خیال دوستوں سے ملاقات خوشی کے کئی لمحات فراہم کرتی ہے، ہفتے میں ایک گھنٹہ کسی نہ کسی دوست، احباب یا رشتے داروں کیساتھ گزاریں۔

بالی وڈ کو اپنی آدھی زندگی دینے والے قادر خان کی نماز جنازہ آج ادا کر دی گئی تاہم ان کی نماز جناز ہ میں شریک ہونے والے اس وقت توبہ کرنے پر مجبور ہو گئے جب دنیا کے انتہائی معروف اداکار کی نماز جنازہ میں بالی ووڈ کے کسی بھی اداکار نے شرکت کرنے کی زحمت تک نہ کی ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکار قادر خان کینیڈا میں ٹورنٹو کے ہسپتال میں 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کی نمازہ جنازہ کینیڈا کی ایک مسجد میں ادا کی گئی۔نمازہ جنازہ میں ان کے بیٹوں اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔81 سالہ قادر خان نےاپنی نصف زندگی فلموں کو دی تاہم حیران کن طور پر ان کی نماز جنادہ میں ایک بھی فلمی شخصیت نےشرکت نہیں کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے 

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings