Advertisement

چیف جسٹس کی ریٹا ئر منٹ سے2 دن پہلے نواز شریف کیسا تھ کیا ہو نے والا ہے ؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

Advertisements

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے میں سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 جنوری کو سماعت کریگا، بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس گلزار، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہر عالم شامل ہیں۔یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 10 سال قید و جرمانے کی سزا سنائی تھی جسے بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا تھا۔

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings