Breaking News:- At Last Zainab Kil-ler Arrested By MI Pakistan

یا الله تیرا شکر ۔۔ ملٹری ایجنسی کی محنت زینب کا قاتل پکڑا گیا، کون ہے یہ ؟ اب کس حال میں ہے ؟ عارف نظامی نے بتادیا
زینب کے قتل کی گرفتاری کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے اہم فیصلہ کر لیا ،ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب پریس کانفرنس میں ملزم کی گرفتاری کا اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق قصور میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے نے ایک طرف انسانیت کو خون کے آنسو رلا دئیے تو دوسری جانب ارباب اقتدار کو بھی وقتی ہوش آگیا۔
میڈیا کی جانب سے معاملے کو اٹھاتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت متعدد حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق زینب کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ملزم مظلومہ بچی زینب کا قریبی رشتہ دار ہے ۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف خود پریس کانفرنس کر کے ملزم کی گرفتاری کا اعلان کریں گے۔