Advertisement

بابراعظم اور شاداب خان نے میلہ لوٹ لیا ، نئی ریکنگ جاری ، کونسی پوزیشن پر آ گئے ہیں ؟ جان کر بھارتیوں کو شدید مرچیں لگیں گی

Advertisements

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں انتہائی شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم ٹی ٹوینٹی ریکنگ میں پہلے پوزیشن پر پہنچ گئے ہیںاور بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کر لیاہے جبکہ باولنگ میں شاداب دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری کر دی ہے.

جس میں بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے جبکہ دوسرے نمبرپر نیوزی لینڈ کے کولن براجمان ہیں اور تیسری پوزیشن آسٹریلیا کے میکس ویل کے پاس ہے ۔نئی ریکنگ کے مطابق بابراعظم 881 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہیں ۔ دوسری جانب شاداب خان نے بھی حالیہ سیریز میں 5 وکٹیں حاصل کی ہیں اور وہ بھی باولنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں تاہم یہ جان کر آپ کو بھی تھوڑی سی حیرت ہو گی کہ باولنگ میں پہلے نمبر پر افغانستان کے راشد خان براجمان ہیں ۔

دوسری جانب شاداب خان نے بھی حالیہ سیریز میں 5 وکٹیں حاصل کی ہیں اور وہ بھی باولنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں تاہم یہ جان کر آپ کو بھی تھوڑی سی حیرت ہو گی کہ باولنگ میں پہلے نمبر پر افغانستان کے راشد خان براجمان ہیں ۔

Advertisement

Source DailyPakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings