سبحان اللہ، پاکستان کو وہ علاقہ جہاں 9 غیرمسلموں نے اسلامی تعلیمی سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا۔ایکسپریس کے مطابق اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر کچھی کولہی خاندان کے 9 افراد نے اسلام قبول کرلیا جن میں 2 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔ مفتی عمران نے نو مسلم خاندان کو کلمہ پڑھایا۔اسلام قبول کرنے والے خاندان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وہ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اپنی خوشی سے مسلمان ہوئے ہیں۔ ان کے
Read More...

“سوچا تھا کہ نئے پاکستان میں میرٹ ہوگا لیکن ایسا نہیں” مصباح الحق کو عہدے ملنےاور انہیں کوئی ذمہ داری نہ سونپے جانے پر ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال برس پڑے

ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) میں کوئی بھی عہدہ نہ ملنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے ساتھ ساتھ ریجنل کوچنگ کیلئے بھی اپلائی کیا تھا تاہم پی سی بی نے انہیں کسی بھی پوزیشن پر نہیں رکھا۔جیونیوز کے  مطابق انہیں قائد اعظم ٹرافی کے بھی کسی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا جس پر
Read More...

قومی ٹیم کا کپتان کون بنے گا؟ مصباح الحق نے ناقابل یقین جواب دیدیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بھی سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا گرین سگنل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران جب ان سے قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد نے کیمپ میں سخت محنت کی اور فٹنس میں بہتری لائے ہیں جس پر ہم پوری طرح نظر
Read More...

”پاکستان نے امریکہ کو اسامہ بن لادن کی موجودگی سے آگاہ کیا لیکن انہوں نے ۔۔“پاک فوج کے ترجمان آصف غفور نے بڑا انکشاف کر دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان نے ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن سے متعلق امریکہ کو آگاہ کیا لیکن انہوں نے مشترکہ آپریشن کی بجائے خود کارروائی کرکے ہمیں دھوکہ دیا ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے بعد غیر رسمی گفتگو کے دوران
Read More...

وہ پاکستانی اداکارہ جو کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پر پہنچ گئیں

سٹیج پرفارمر ستارہ بیگ کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پر گئیں۔ستارہ بیگ نے پاکستان رینجرز کے جوانوں کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں اور پاکستان اور پاک افواج کے حق میں نعرے لگائے۔اس موقع پر ستارہ بیگ نے کہا کہ بھارت پاکستانی قوم کے جذبے سے اچھی طرح واقف ہے۔
Read More...

”ارے! میں مذاق کر رہا تھا۔۔۔“ مصباح الحق کو دو عہدے ملنے پر شعیب اختر نے ایسا دلچسپ تبصرہ کر ڈالا کہ ہر کوئی حیران رہ جائے

قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ دیئے جانے پر سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے انتہائی دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے گزشتہ روز مصباح الحق کو تین سال کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کیا۔مصباح الحق نے اس حوالے سے کہا کہ قومی ٹیم کی کوچنک اہم ذمہ داری ہے اور
Read More...

’ ’ کل دوپہر تین بجے تمام دفاتر بند رہیں گے تاکہ ۔۔“یوم دفاع کے موقع پر حکومت پاکستان نے ایک اور شاندار اعلان کر دیا

6 ستمبر یوم دفاع کو کل ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے اور اس حوالے سے پاک فوج نے پاکستانیوں نے اپنے شہداءکے گھر جانے کی اپیل بھی کی ہے تاہم اس موقع پر حکومت پاکستان نے یوم دفاع کے ساتھ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا دن بھی منانے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں ہدایات جاری کی
Read More...

لمبے عرصہ کے بعد نوازشریف نے بیان جاری کر دیا ، ڈیل سے متعلق واضح اعلان کر دیا

سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں شہبازشریف نے ملاقات کی ہے جس دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانون جنگ لڑوں گا ،ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان 13 اگست کے بعد آج جیل میں ملاقات ہو ئی ہے جو کہ ایک گھنٹے
Read More...

”غزوہ ہند کی ابتداءہو چکی “وفاقی وزیر نے ایسا دعویٰ کردیا کہ وزیراعظم بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ عزوہ ہند کی ابتدا ہو چکی ہے، جنگ کا عملی طور پر آغاز ہو چکا ہے، ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کب اور کس کس جگہ پر کس طرح سے جوابی حملہ کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے لیکن ہم کشمیریوں کی آزادی تک ان کےساتھ ہیں، بھارت حملہ کر چکا ہے، ہم اس کا جواب دے رہے ہیں۔اسلام آباد میں
Read More...

’’سب اچھا ہے ‘‘ کی رپورٹ سے کام نہیں چلے گا،غفلت کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گا،

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے راولپنڈی اور لاہور میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈینگی کے تدارک کے لئے جاری کی جانے والی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے پر انتظامی افسران کی سرزنش کی اور کہا کہ انتظامی افسران نے بروقت اقدامات نہیں کئے ”سب اچھا ہے“ کی رپورٹ سے کام نہیں چلے گا،میرے عوام ڈینگی کا شکار ہوں اور افسر دفتر
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More