پرانے پی ٹی وی کی نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی وہ خواہش جو ان کے شوہر نے پوری کردی، جان کر ہر لڑکی کہے گی ’ شوہر ہو تو ایسا‘

نرم لب و لہجے کے ساتھ پی ٹی وی پر خبریں پڑھنے والی عشرت فاطمہ نے ایک عرصے تک پاکستان کے اکلوتے ٹی وی چینل کی سکرین پر راج کیا ہے، آج کل وہ ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہیں ۔ انہوں نے ہفتے کے روز دفتر میں بیٹھ کر ایک خواہش کا اظہار کیا اور جب وہ گھر پہنچیں تو ان کے شوہر کی جانب سے ان کی عشرت فاطمہ نے ہفتہ کو پکوڑے کھانے کی خواہش کا اظہار ٹوئٹر پر کیا ۔
Read More...

ساہیوال آپریشن میں شریک اہلکاروں نے کونسا لباس پہن رکھا تھا؟پولیس موبائلز کی نمبر پلیٹس بھی موجود نہ ہونے کا انکشاف

ساہیوال واقعہ میں آپریشن کرنے والے اہلکاروں نے سادہ ٹی شرٹ اور ٹراؤزر پہن رکھے تھے اور جن پولیس موبائلز کے ساتھ آپریشن کیا گیا ان کے نمبر پلیٹس بھی نہیں تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے قریب ہونے والے آپریشن میں شامل اہلکاروں نے رنگ برنگی ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں جبکہ واقعہ میں شامل ہونے والی پولیس موبائلز کی بھی نمبر پلیٹس نہیں تھیں ۔دوسری جانب
Read More...

بیرون ملک سے پاکستانی اب کتنے موبائل فونز لا سکیں گے؟ ایزی لوڈ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟منی بجٹ کیلئے بڑے فیصلے کر لئے گئے

23جنوری کو پیش کئے جانے والے منی بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے سگریٹ اور موبائل فون سمیت درآمدی اشیا مہنگی کرنے کا امکان۔نجی ٹی وی  کے تنخواہ دار ملازمین کیلیے قابل ٹیکس آمدنی کی حد کم کرکے 6سے 8لاکھ روپے سالانہ کرنے،جی ایس ٹی کی اسٹینڈرڈشرح سترہ سے بڑھا کر 18فیصد کرنے،نان فائلرز کو زائد ٹیکس کی ادئیگی پرگاڑیاں و جائیدادخریدنے کی اجازت دینے اور
Read More...

بچوں کا کوئی قصور نہیں تھا،وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر انتہائی فکر منداور افسردہ ، بڑے اقدام کا اعلان کردیا

وزیراعظم کے معاون افتخار درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر انتہائی فکر منداور افسردہ ہیں واقعہ کے زمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی بنا دی ہے ،نتیجہ جلد سامنے آئے گا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار دارنی نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ انتہائی افسوسناک ہے وزیراعظم عمران خان واقعے پر وزیر اعلیٰ
Read More...

حجاب میں جو خوبصورتی ہے وہ ہمارے دین کا حصہ بھی ہے، اداکارہ نور کا پاکستانی لڑکیوں کے نام خصوصی پیغام

اداکارہ نور نے کہا ہے کہ حجاب میں جو خوبصورتی ہے وہ ہمارے دین کا حصہ بھی ہے ،میں اپنی تمام بہنوں سے یہی کہوں گی کہ وہ حجاب کا استعمال شروع کر دیں ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ بے پردگی کی وجہ سے معاشرے میں بے راہ روی فروغ پاتی ہے ،جب خواتین نے ایک ڈھال کا سہارا لیا ہو تو کسی کی میلی نظر اس طرف نہیں جاتی ۔ انہوں نے کہا کہ جب تک میں شوبز کی
Read More...

سی ٹی ڈی کا موٴقف ٹھیک نہ ہوا توانہیں نشان عبرت بنایاجائے گا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی کا موقف اگرٹھیک نہ ہوا توانہیں نشان عبرت بنایاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق آج ساہیوال کے قریب وقوع پذیر ہونے والے واقعہ نے ملک بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔دہشتگرد قرار دے کر مار دئیے جانے والے واقعات نے ایک بار پھر پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئیے ہیں۔ ایک جانب ورثا
Read More...

ساہیوال واقعہ میں گاڑی میں بیٹھی خاتون نے کیسے خود کی جان قربان کرکے بچوں کی زندگی بچائی، تفصیلات نے ہر آنکھ اشکبار کردی

ساہیوال واقعہ، ماں نے اپنی جان دے کر بچوں کو بچا لیا، پولیس اہلکاروں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کیے جانے پر گاڑی میں بیٹھی خاتون نے بچوں کو اپنی بانہوں میں لے کر خود گولیاں کھا لیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ساہیوال میں پیش آئے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق جب پولیس اہلکاروں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی
Read More...

وزیراعلی پنجاب کا ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے افراد کے بچوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار میانوالی سے لاہور آنے کی بجائے ساہیوال پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ساہیوال میں انسداد دہشتگردی فورس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں چار افراد کی ہلاکت کے واقعہ فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعظم عمران خان کی
Read More...

فوجی عدالتیں ہماری خواہش نہیں بلکہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں کی مخالفت پر ترجمان پاک فوج کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کہ فوجی عدالتیں پاک فوج کی خواہش نہیں بلکہ یہ قو می ضرورت تھیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں پاک فوج کی خواہش نہیں بلکہ یہ قو می ضرورت تھیں ۔پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹ کا قیام فوج کی خواہش نہیں قومی ضرورت ہے، پارلیمنٹ نہیں چاہےگی
Read More...

اگر عمران خان ناکام ہو گیا ، اسکی حکومت ختم ہو گئی تو پھر اگلی باری کس کی ہے ؟ صف اول کے صحافی نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی

عمران خان کو اقتدار سنبھالے پانچ مہینے گزر گئے۔اس دوران انہوں نے خود وسط مدتی انتخابات کا عندیہ بھی دیا۔مڈٹرم انتخابات کا کہہ کر ملک میں سیاسی بھونچال آگیا تھا۔سب مشورے دے رہے تھے کہ ابھی تو اقتدار سنبھالے چند ہفتے ہوئے ہیں۔آپ کو تو پانچ سال چلنا ہے۔نامور کالم نگار اصغر خان عسکری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔خیر جب یہ مرحلہ گزر گیاتو اب
Read More...
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings