Advertisement

آرمی چیف نے سعودی عرب میں گرفتار پاکستانی کو رہا کروا لیا ، یہ کون شخص ہے اور وہاں کیسے پکڑا گیا تھا ؟ جان کر آپ بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کے جذبے کو سلام کریں گے

Advertisements

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا جذبہ ہمدردی بھی بے مثال ہے انہوں نے ریاض میں گرفتار پاکستانی شہری کو اپنی کوششوں کے ذریعے رہا کروالیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی محمد ندیم کو ریاض میں شناختی دستاویزا ت نہ ہونے پر حراست میں لے لیا گیاتھا جس کے بعد محمد ندیم کے ایک قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر یہ واقعہ بیان کیا اور مدد کی اپیل کی.

آرمی چیف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنی کوششوں کے ذریعے پاکستانی شہر ی کی شناختی دستاویزات فراہم کی کروائیں جس کے بعد اسے سعودی عرب میں رہا کر دیا گیاہے اور اب وہ جمعہ کے روز پاکستان واپس پہنچ جائے گا ۔ آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا جذبہ ہمدردی بھی بے مثال ہے انہوں نے ریاض میں گرفتار پاکستانی شہری کو اپنی کوششوں کے ذریعے رہا کروالیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی محمد ندیم کو ریاض میں شناختی دستاویزا ت نہ ہونے پر حراست میں لے لیا گیاتھا جس کے بعد محمد ندیم کے ایک قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر یہ واقعہ بیان کیا اور مدد کی اپیل کی ، آرمی چیف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنی کوششوں کے ذریعے پاکستانی شہر ی کی شناختی دستاویزات فراہم کی کروائیں جس کے بعد اسے سعودی عرب میں رہا کر دیا گیاہے اور اب وہ جمعہ کے روز پاکستان واپس پہنچ جائے گا ۔ آرمی چیف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنی کوششوں کے ذریعے پاکستانی شہر ی کی شناختی دستاویزات فراہم کی کروائیں جس کے بعد اسے سعودی عرب میں رہا کر دیا گیاہے اور اب وہ جمعہ کے روز پاکستان واپس پہنچ جائے گا ۔ آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا جذبہ ہمدردی بھی بے مثال ہے انہوں نے ریاض میں گرفتار پاکستانی شہری کو اپنی کوششوں کے ذریعے رہا کروالیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی محمد ندیم کو ریاض میں شناختی دستاویزا ت نہ ہونے پر حراست میں لے لیا گیاتھا ۔

Advertisement

Source DailyPakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings