Advertisement

میں بیٹھا ہوا پتا نہیں کیا کیا سوچ رہا تھا اور تم نے آکر مجھے بھائی کہہ دیا… عامر لیاقت صنم بلوچ سے فلرٹ کرتے ہوئے،دیکھیں پھر کیا ہوا

Advertisements

یہاں سوالات بھی پیدا ہوتے ہیں،اور ان سوالات کو روکا بھی نہیں جا سکتا، کیا عامر لیاقت خود پارسا ہے؟ کیا اس کو یاد نہیں کہ ماضی میں وہ کس کس طرح بے نقاب ہوتا رہا ہے؟. کیا وہ صحابہ کرام کی شان میں مسلسل گستاخی کا مرتکب نہیں ہوا؟. اس نے اپنے کیریئر میں کیسے کیسے بلنڈر کیے. کیا ناظرین اس کی ان ناقابل بیان حرکات سے واقف نہیں ہیں. رمضان جیسے مقدس مہینے میں ٹی وی سکرینوں پر جو غیر اخلاقی پروگرام وہ پیش کرتا رہتا ہے. کیا اس پر وہ کبھی جواب دہ ہوا ہے.

قابل ذکر بات یہ بھی ہے کہ اسی روز مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی تھی، کہ نامور اینکر عامر لیاقت پر تاحیات پابندی لگا دی جائے. بس پھر کیا تھا. عامر لیاقت نے اپنے پروگرام میں مولانا فضل الرحمان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی. ہمیشہ کی طرح اپنے مخصوص جارحانہ انداز میں غلاظت سے لبریز اور نفرت آمیز جو گفتگو عامر لیاقت نے اپنے پروگرام میں کی، اسے دیکھ کر شاید ان کے مداحوں کو بہت خوشی ہو کہ کیسا بے باک اور نڈر اینکر ہے. جو ملک کی ایک بڑی دینی و سیاسی جماعت کے قائد کے لتے لے رہا ہے. قابل ذکر بات یہ بھی ہے کہ اسی روز مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی تھی، کہ نامور اینکر عامر لیاقت پر تاحیات پابندی لگا دی جائے. بس پھر کیا تھا. عامر لیاقت نے اپنے پروگرام میں مولانا فضل الرحمان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی. ہمیشہ کی طرح اپنے مخصوص جارحانہ انداز میں غلاظت سے لبریز اور نفرت آمیز جو گفتگو عامر لیاقت نے اپنے پروگرام میں کی، اسے دیکھ کر شاید ان کے مداحوں کو بہت خوشی ہو کہ کیسا بے باک اور نڈر اینکر ہے. جو ملک کی ایک بڑی دینی و سیاسی جماعت کے قائد کے لتے لے رہا ہے. یہاں سوالات بھی پیدا ہوتے ہیں،اور ان سوالات کو روکا بھی نہیں جا سکتا، کیا عامر لیاقت خود پارسا ہے؟ کیا اس کو یاد نہیں کہ ماضی میں وہ کس کس طرح بے نقاب ہوتا رہا ہے؟.

کیا وہ صحابہ کرام کی شان میں مسلسل گستاخی کا مرتکب نہیں ہوا؟. اس نے اپنے کیریئر میں کیسے کیسے بلنڈر کیے. کیا ناظرین اس کی ان ناقابل بیان حرکات سے واقف نہیں ہیں. رمضان جیسے مقدس مہینے میں ٹی وی سکرینوں پر جو غیر اخلاقی پروگرام وہ پیش کرتا رہتا ہے. کیا اس پر وہ کبھی جواب دہ ہوا ہے.

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings