اللہ کی نافرمانی کرنے والوں پراللہ تعالی وبائی امراض بھیج کر انہیں قیامت کی جانب متوجہ کرتا ہے، کرونا وائرس سے بچاؤ کا خوبصورت حل بتا دیا گیا

HomeLatest Updates

اللہ کی نافرمانی کرنے والوں پراللہ تعالی وبائی امراض بھیج کر انہیں قیامت کی جانب متوجہ کرتا ہے، کرونا وائرس سے بچاؤ کا خوبصورت حل بتا دیا گیا

محافظان ختم نبوت پاکستان کے سر پر ست خلیفہ مجاز بر یلی شر یف علامہ ذوالفقار مصطفی ہا شمی نے کہاکہ کرونا وا ئر س سے بچاؤ کا حل رجوع اللہ ہے، اللہ کی نا

معروف ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے لیے حریم شاہ سے رابطہ کرلیا
شاہی قلعہ میں شادی کی تقریب کی اجازت کس نے لی اور کونسی تقریب کرنے کا کہا گیا تھا ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں
کورونا وائرس کے خلاف جنگ،اسرائیلی اور چینی کمپنیوں نے مشترکہ طور پر ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

محافظان ختم نبوت پاکستان کے سر پر ست خلیفہ مجاز بر یلی شر یف علامہ ذوالفقار مصطفی ہا شمی نے کہاکہ کرونا وا ئر س سے بچاؤ کا حل رجوع اللہ ہے، اللہ کی نافرمانی کرنے والو ں پراللہ تعا لی و با ئی امراض بھیج کر انہیں قیامت کی جانب متو جہ کرتا ہے، تمام بیماریو ں سے بچا ؤ کیلئے اسلام نصف صفا ئی کی جا نب انسا نیت کو دعوت دیتا ہے۔ ان خیالا ت کااظہار انہوں نے علما ء کے وفد سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہ ہر طر ف مسلمانو

ں پر ظلم کے پہا ڑ تو ڑے جارہے جس پرعالمی طا قتیں خاموش تما شا ئی بنی ہوئی ہیں ایسے میں اللہ کے عذاب کودعو ت دینے والی سرکش قومو ں پر و با ئی امراض اور مختلف آزمائشوں کی صورت میں عذاب آ تا ہے، کرونا وائرس بھی عذاب الٰہی کی نشانی ہے۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0