حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا قدم ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

HomeLatest Updates

حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا قدم ،وفاقی وزیر مذہبی امور نے اہم اعلان کردیا

وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ حج 2020 کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عازمین حج کے تربیتی پروگر

”خبردار!!! اگر اب ایسا کیا تو ہم سختی سے نمٹیں گے“ وزیراعظم نے شاندار اعلان کر دیا
“اپنا ایزی لوڈ خود کرواؤ” عورت مارچ سے پہلے مرد عورت مارچ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
بھارتی آرمی چیف کی جانب سے آزاد کشمیر پر حملے کا اعلان ، پاک فوج کا رد عمل آگیا

وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ حج 2020 کیلئے انتظامات اپنے معمول کے مطابق جاری ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عازمین حج کے تربیتی پروگرام کوعارضی طور پر معطل کیا گیاہے،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہاکہ عازمینِ حج کی صحت کی حفاظت کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے،اس سلسلے میں تمام حاجی کیمپوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے،عازمینِ حج کو مناسک کی آگاہی سوشل میڈیا کے ذریعے جاری ہے۔پیر نور الحق قادری نے کہاکہ حج 2020 کے انتظامات کے حوالے سے سعودی عرب سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔

COMMENTS

WORDPRESS: 0
DISQUS: 0