Advertisement

” میں اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگیا تو فلسطین کے اس علاقے کو بھی اسرائیل میں شامل کردوں گا”نیتن یاہو نے اعلان کردیا

Advertisements

اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر ظلتفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے الیکشن سے قبل ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آ ج میں اپنے ارادے ظاہر کرنا چاہتاہوں کہ اگر میں الیکشن جیت گیاتو وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار کو ریاست میں شامل کروں گا ۔اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ قدم میں الیکشن کے بعد اس وقت اٹھاﺅں گا جب مجھے عوام کی جانب سے واضح مینڈیٹ دیا جائے گا ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ 2400 سیکوائر کلومیٹر پر مشتمل وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار کا مغربی کنارے کا تقریبا 30 فیصد بنتا ہے جہاں 65 ہزار فلسطینی اور 11 ہزار یہودی آباد ہیںتاہم یہ علاقہ بھی اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے جسے ” سی ایریا “ کہا جاتاہے ۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More