Advertisement

بھارتی باولر محمد شامی نے ایک نوجوان لڑکی کو میسج کرنا شروع کر دیا لیکن پھر اس لڑکی نے ایسا کام کر دیا کہ بھارتی کھلاڑی نے خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا

Advertisements

گزشتہ روز بھارت نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ کی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیاہے تاہم اب بھارتی فاسٹ باولر محمد شامی بھی ’ مصیبت ‘ میں پھنس گئے ہیں کیونکہ ایک ٹویٹر پر ایک خاتون نے ان پر پیغام بھیج کر تنگ کرنے کا ’ الزام ‘ لگا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر صوفیہ نامی خاتون نے اپنی پوسٹ میں محمدشامی کے میسج کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” کوئی مجھے یہ بتا سکتاہے کہ 1.4 ملین فالورز رکھنے والا یہ اجنبی کرکٹر مجھے کیوں بار بار میسج بھیج رہاہے ۔ “ خاتون کی جانب سے شیئر کیے جانے والے سکرین شاٹ میں صاف نظر آ رہاہے کہ تنگ کے والا کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی باولر محمد شامی ہے

اور ان کا آفیشل ٹویٹر اکاﺅنٹ ہے ۔بھارتی باولر محمد شامی کو اس حرکت پر بھارتیوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے اور ان کی پرفارمنس کو لے کر بھی کافی ٹرولنگ کی جارہی ہے ۔یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ محمد شامی کافی عرصہ سے ہی تنازعات کی زد میں ہیں اور ان کی اہلیہ نے بھی ان پر غیر خواتین کے ساتھ تعلقات رکھنے اور میچ فکسنگ کا الزام عائد کیا تھا ۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings