Advertisement

وائٹ ہائوس نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دیتے ہوئے باقاعدہ اعلان کردیا

Advertisements

امریکی محکمہ خارجہ کا بیان غلط نکلا، وائٹ ہائوس نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دیتے ہوئے باقاعدہ اعلان کردیا۔ امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دینے کی تصدیق کرتے ہوئے باقاعدہ اعلان کر دیاہے۔ اس حوالے سیامریکی محکمہ خارجہ کا بیان غلط نکلا ، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اس سے قبل بیان جاری کیا گیا تھاوزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے ھوالے سے کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔اس پر پاکستان میں وزیاعظم عمران خان اور حکومت کی خارجہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا لیکن اب وائٹ ہاؤس حکام نے باقاعدہ تصدیق کی ہے کہ عمران خان22جولائی کو دورے پر امریکہ آرہے ہیں اور وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

Advertisement

Source daily ausaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings