Advertisement

اربوں کھربوں ڈالر کی دولت ہو تے ہوئے بھی گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد اب جیل میں نوازشریف کون سی خوراک دی جارہی ہے؟

Advertisements

اربوں کھربوں ڈالر کی دولت ہو تے ہوئے بھی گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد اب جیل میں نوازشریف کون سی خوراک دی جارہی ہے؟ پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے ۔۔۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گھر کا کھانا بند ہونے کے بعد ڈائیٹ پلان پھل اور جوس تک ہی محدود رہ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق پیر کو آڑو کا جوس دیا جاتا ہےجبکہ منگل کو فروٹ سلاد دیتے ہیں۔ بدھ کو بھی سابق وزیر اعظم کو جوس، جمعرات کو پائن ایپل، جمعہ کو آلو بخارہ اور خوبانی وغیرہ فراہم کی جاتی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق معمول کی ادویات لے رہے ہیں اور ان کا روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ بھی کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زیادہ سے زیادہ پھل استعمال کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

Advertisement

Source daily ausaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings