Advertisement

ایرانی صدر حسن روحانی نے برطانیہ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

Advertisements

یرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ برطانیہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیاہے ، اس پر برطانیہ کو ایران کے ردعمل کاسامنے کرنا پڑے گا ۔ جیونیوز کے مطابق حسن روحانی نے کہا کہ برطانیہ نے عدم استحکام کا آغاز کیاہے ، اس کو نتائج سمجھ میں آجائیں گے ۔ ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینا برطانیہ کا بیوف قوفانہ اقدام ہے جس پر برطانیہ کو ایرانی ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا اور نتائج اس کی سمجھ میں آجائیں گے ۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایک ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیاگیاتھا ۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings