Advertisement

عمران خان کی امریکہ جانے کی تیاریاں لیکن وائٹ ہائوس نےاچانک ایسا کیا اعلان کردیا

Advertisements

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تاحال کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔وائٹ ہاؤس میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگھس نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے دورہ امریکا کے حوالے سے میں نے بھی پڑھا ہےلیکن اس کی تصدیق اور ان کی ملاقات کی تفصیلات کے لیے وائٹ ہاؤس سے رابطہ کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے گزشتہ دنوں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا تھا

کہ کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما کے ہمراہ پانچ روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوں گے۔

Advertisement

Source daily ausaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings