Advertisement

سابق حکمرانوں کی غیرملکی دوروں پرشاہ خرچیاں ہوشرباہیں، تنخواہ نہ لینے کاڈرامہ کرکے کروڑوں روپے اپنی ذات پرلگائے،صمصام بخاری

Advertisements

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی غیرملکی دوروں پرشاہ خرچیاں ہوشربا ہیں، پنجاب کے سابق نام نہادخادم اعلیٰ نے بھی ایسے ہی لوٹ مارکی،شہبازشریف کئی کیمپ آفس،ہیلی کاپٹرزاستعمال کرتے رہے، تنخواہ نہ لینے کاڈرامہ کرکے کروڑوں روپے اپنی ذات پرلگائے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی غیرملکی دوروں پرشاہ خرچیاں ہوشرباہیں، اربوں کی جائیداد والے کس منہ سے خزانہ لوٹتے رہے؟پنجاب کے سابق نام نہادخادم اعلیٰ نے بھی ایسے ہی لوٹ مارکی،شہبازشریف کئی کیمپ آفس،ہیلی کاپٹرزاستعمال کرتے رہے،انہوں نے کہا کہ تنخواہ نہ لینے کاڈرامہ کرکے کروڑوں روپے اپنی ذات پرلگائے۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings