Advertisement

سرفراز نے جمائی کیوں لی تھی؟ بابراعظم کا جواب آپ کو بھی ہنسنے پر مجبور کر دے گا

Advertisements

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست کے بعد کھلاڑی کچھ بھی کر لیں، اسے ہمیشہ منفی پہلو سے ہی دیکھا جاتا ہے، سرفراز احمد نے اگر جمائی لے لی تو کوئی گنا نہیں کیا، ہمیں بھی آ جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ اگر آپ بھارت کیخلاف میچ ہار جائیں تو اس کے بعد کچھ بھی کر لیں، اسے منفی پہلو سے ہی دیکھا جاتا ہے، یہاں کیوں گئے، وہ کیوں کھایا، یہ ایک فطری چیز ہے کہ بھارت سے ہار جائیں تو سب پیچھے پڑ جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر سرفراز احمد نے جمائی لے ہی لی تھی تو میڈیا نے اسے اٹھانا شروع کر دیا حالانکہ یہ ایک فطری چیز ہے جو آ جاتی ہے حالانکہ ہمیں بیٹنگ کے دوران بھی کبھی کبھار آ جاتی ہے، یہ کوئی بری بات نہیں ہے۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings