Advertisement

ایران کی نوجوان لڑکیاں خوبصورت ترین لیکن ، ان لڑکیوں کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ کیا ہے ؟ جانیں

Advertisements

ایرانی لڑکیوں کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ کیا ہے ؟ جانیں ۔۔۔ ایران کے دیہی علاقوں میں اکثر لڑکیوں کی بچپن ہی میں شادی کر دی جاتی ہے، جس کے بعد انہیں جبر و استحصال کا سامنا رہتا ہے. یہ عمل خاندانی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ بھی بنتا ہے لیکن اسے ملکی قوانین کے تحت تحفظ بھی حاصل ہوتا ہے. اس موضوع پر ڈوئچے ویلے کی شیریں شکیب اپنی ایک مفصل رپورٹ میں لکھتی ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں خاص کر دیہی علاقوں میں بچپن کی یہی شادیاں سماجی سطح پر بہت سے خاندانوں میں ٹوٹ پھوٹ کی وجہ بن رہی ہیں.اس کے علاوہ جن بچیوں کی شادیاں بچپن ہی میں کر دی جاتی ہیں،

وہ نہ صرف کم عمری میں جبر و استحصال سے عبارت زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتی ہیں بلکہ ایرانی بچوں کی ایک پوری نسل اپنے بہتر مستقبل کے حوالے سے کسی بھی طرح کے بہتر امکانات سے بھی محروم ہوتی جا رہی ہے.

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More