Advertisement

وزیر اعظم عمران خان نے بڑھتی ہوئے مہنگائی پر سخت نوٹس لے لیا

Advertisements

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بد عنوانی ، خیرو اندوزی اور مہنگائی کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے مہنگائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے مہنگائی ، بد عنوانی اور دیگر ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کاررائی کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم نے حکم دیاہے کہ پرائس مارکیٹ کمیٹیوں کومزید فعال بنایا جائے ۔

انہوں نے کہا کہ عوام کوریلیف فراہم کرنا فیلڈ عملے کی ذمہ داری ہے ، فیلڈ افسر ہول سیل مارکیٹوں کا دورہ اور بولی کے دوران قیمتوں کے تعین کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ داریوں سے احتراز کی روش نے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کیاہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز اورکمشنر اسلام آباد اس حوالے سے اقدامات یقینی بنائیں۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings