Advertisement

لیموں کو چار حصوں میں کاٹ کر نمک چھڑک کر کچن میں رکھ دیں، ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

Advertisements

 لیموں کو ہمیشہ گھروں میں سلاد اور کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو لیموں اور نمک کا ایسا فائدہ بتائیں گے کہ آپ بھی عش عش کراٹھیں گے۔ لیموں کو بیکٹیریا اور جراثیموں کومارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔اگر آپ لیموں کو چار حصوں میں کاٹ کر اس پر نمک چھڑک کراسے گھر میں رکھ دیں گے تو آپ کو مندرجہ ذیل فوائد ملیں گے۔اس کی خوشبو کی وجہ سے باورچی خانے اور گھر میں موجود ناگوار بدبو ختم ہوجائےگی۔گھر میں تازگی کا احساس رہے گا اور بھینی بھینی خوشبو گھر کو معطر رکھے گی۔گھر میں لیموں کی وجہ سے جراثیم ختم ہوں گے اور آپ کا گھر بیکٹیریا سے پاک ہوجائے گا۔مکھیاں اور مچھر اس ٹوٹکے کی وجہ سے گھروں سے دور بھاگ جائیں گے۔لیموں کی وجہ سے گھر میں مثبت انرجی داخل ہوتی ہے اور ان کی موجودگی سے منفی توانائی گھر سے نکل جاتی ہے۔

جو کے دلیے اور سونف کے عرق سے آپ کی ایسی خطرناک بیماری کا علاج

 کسی بیماری یا جسم میں گرمی کی وجہ سے زبان پر چھالے نکل آتے ہیں یا پھر منہ خشک رہنے لگتاہے ، ایسے میں آپ کیلئے آسان نسخہ اور ذکر پیش خدمت ہے ، چاہے زبان پر چھالے ہوں یا منہ میں ،یاپھر پورامنہ ہی خشک رہتاہویاصرف صرف زبان ، دونوں صورتوں میں مفید ہیں۔ علاج: (1 ذرا سا کتھا انگلی پر لگا کر صبح شام 8 سے10 دن تک چا ٹیں۔ (2 جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کرناشتے میں استعمال کریں۔ (3 عرق سونف دو گھونٹ کے برابر دن میںایک مرتبہ لیں۔ ذکر: تعداد ذکر 100یا سلام، یا مومن، یا اللہ 100 یا رحمان، یا رحیم، یا کریم 100 لاحول و لا قوة الا باللہ 40 لا ا لہ اللہ انت سبحانک انی کنت من الظالمین یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ منہ میں بنے چھالوں کو نظرانداز نہ کریں ، یہ کینسرکاسبب بھی بن سکتے ہیں۔

Advertisement

Source daily ausaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings