Advertisement

میچ سے قبل وسیم اکرم نے محمد عامر اور شاہین آفریدی کو کیا مشورہ دیا تھا؟ زبردست خبر آگئی

Advertisements

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کے قیمتی مشورے شاہین آفریدی کے کام آگئے۔وسیم اکرم نے نوجوان پیسر اورمحمد عامر سے بھی کچھ دیر گفتگو کی تھی، جب پوچھا گیا کہ انھوں نے دونوں بولرز کو کیا مشورے دیے تو وسیم اکرم نے بتایاکہ میں نے عامر سے کہا کہ لینتھ پر توجہ دیں، شاہین سے کہا کہ وہ ولیمسن کو فلر کرائیں، میں نے انھیں اپنی لینتھ تبدیل کرنے کو بھی کہا کیونکہ وہ بہت زیادہ شارٹ بولنگ کررہے تھے۔دریں اثنا وسیم اکرم نے کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ سے بھی کچھ دیر بات چیت کی۔

شوہر سے جسمانی تعلق قائم کرنے میں ناکام پاکستانی لڑکی شوہر سے مار کھاتی رہی لیکن پھر ڈاکٹر نے معائنہ کیا تو ایسی وجہ سامنے آگئی جو سوچی بھی نہ تھی

پاکستان میں جنسی بیماریوں کے متعلق بات کرنا بھی شجرممنوعہ ہے۔ کوئی خاتون کسی جنسی عارضے کا شکار ہو تو وہ تمام زندگی اذیت میں گزار دیتی ہے مگر اس کا اظہار نہیں کر پاتی۔ اب اس لڑکی کو دیکھ لیں جس کی شادی ہوئی اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے میں ناکام رہی، جس پر طویل عرصے تک وہ اپنے شوہر کی مار کھاتی رہی۔ تب کہیں اس لڑکی نے اپنی والدہ کو حقیقت بتائی اور وہ اسے ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی جس نے لڑکی میں ایسے عارضے کی تشخیص کی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔

میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر نے بتایا کہ یہ لڑکی ویجائنل سیپٹم (Vaginal Septum)نامی عارضے کا شکار تھی۔ اس عارضے میں عورت کے عضو مخصوصہ کی لمبائی کم ہوتی ہے۔ اس لڑکی میں یہ لمبائی محض 2سینٹی میٹر تھی۔ ڈاکٹر نے اس لڑکی کا ایک مخصوص طریقے سے علاج کیا۔ چند ماہ کے علاج کے بعد اسے دوبارہ اپنے شوہر کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی۔اس بار جب لڑکی اپنے شوہرکے پاس گئی تو دونوں نے جنسی تعلق قائم کیا اور چند ہفتوں بعد وہ حاملہ ہو گئی اور اب ایک صحت مند بیٹے کی ماں بن چکی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ”ویجائنل سیپٹم کی دو اقسام ہوتی ہیں۔ پہلی قسم میں عضو مخصوصہ کی لمبائی زیادہ ہوتی ہے۔ اس قسم کو ایل وی ایس کہتے ہیں۔ دوسری قسم میں لمبائی کم ہوتی ہے جسے ٹی وی ایس کہتے ہیں۔ اس لڑکی کو ٹی وی ایس تھی۔ یہ دونوں اقسام قابل علاج ہیں اور ان کی شکار خواتین خوشگوار ازدواجی زندگی گزار سکتی ہیں۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings