Advertisement

آصف زرداری سماعت ختم ہونے کے بعد بھی عدالت میں بیٹھے رہے تو نیب نے چلنے کا کہا پھر آگے سے سابق صدر نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر آ پ بھی ہنس پڑیں گے

Advertisements

سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سماعت ملتوی ہونے کے بعد سابق صدر اور نیب کے اہلکاروں کے درمیان دلچسپ مقالمہ دیکھنے میں آیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سماعت ملتوی ہونے کے بعد سابق صدر اور نیب کے اہلکاروں کے درمیان دلچسپ مقالمہ دیکھنے میں آیا ۔

آصف زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ لگتا ہے کہ آپ عدالتی نظام اور نیب کی تربیت کر رہے ہیں ؟ جس پر سابق صدر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ان کی کیا تربیت کروں گا یہ صدیوں سے ہی ایسے ہیں ۔یاد رہے کہ آصف علی زرداری نے باقی کیسوں میں بھی ضمانتیں واپس لے لی ہیں ۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings