Advertisement

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس جاری ، کیا حکومت جاتی ہو ئی نظر آ رہی ہے ؟ صحافی کے سوال پر مریم نواز کا حیران کن جواب

Advertisements

جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی جاری ہے ،اے پی سی میں بجٹ منظوری کو رکوانے، حکومت مخالف تحریک ،اسلام آباد لاک ڈاؤن، حکومت گرانے اور چیئرمین سینٹ کےخلاف تحریک عدم اعتمادکے حوالے سے بات چیت جاری ہے،اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے 25 جولائی کو یوم سیاہ اور اسمبلیوں سے استعفیٰ کی تجویز دی جبکہ اے این پی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے صحافی کے سوال”اے پی سی میں کیا فیصلے ہوئے ہیں“؟کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ابھی بات چیت جاری ہے ،ایک اور سوال ”کیا حکومت جاتی نظرآرہی ہے “کامریم نوازنے جواب دیتے ہوئے انشااللہ ،انشااللہ۔

Advertisement

Source daily pakistan

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings