Advertisement

بیٹے نے ماں کی جان بچانے کیلئے اپنا جگرعطیہ کردیا ، عزیز رئیسانی کی کہانی پڑھ کر آپ بھی اس نوجوان کے جذبے کو سراہیںگے

Advertisements

بلوچستان کے نوجوان طالبعلم عزیز رئیسانی نے اپنی بیمار والدہ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی پروا کیے بغیر جگر کا کچھ حصہ عطیہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عزیز رئیسانی جو بی ایس ایجوکیشن کے چوتھے سمسٹر کا طالبعلم ہے۔عزیز رئیسانی نے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اپنی بیمار والدہ کو اپنا جگر عطیہ کر دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کامیاب رہا جس کے بعد سے عزیز کی والدہ کی حالت میں کافی بہتری آئی اور اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔ سوشل میڈیا پر عزیز کی لیور ٹرانسپلانٹ کے بعد کی تصاویر

بھی وائرل ہوئیں جس میں عزیز کے چہرے پر ایک خاص اطمینان اور سکون دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر لیور ٹرانسپلانٹ کے بعد عزیز کی والدہ کے قرآن پاک پڑھنے کی تصویر بھی وائرل ہوئی جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔سوشل میڈیا صارفین نے عزیزکے جذبے کی خوب تعریف کی۔

معروف اداکارہ نادیہ جمیل آج کہاں اور کس حال میں ہیں ، جان کر افسوس ہو گا

پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل مرگی کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نادیہ جمیل ثمینہ پیرزادہ کے یو ٹیوب چینل میں شرکت کی، اور بتایا کہ مجھے پہلی بار مرگی کا دورہ ڈرامہ سیریل ’’بے حد‘‘ کی عکس بندی کے دوران پڑا اور پھر ان دوروں میں اضافہ ہوتا گیا اور پھر میں نے لندن علاج کے لئے جانے کا فیصلہ کیا اور اب میں وہاںاپنی فیملی کے ساتھ رہ رہی ہوں اور میری طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے یوگا شروع کیا لیکن باکسنگ نے میری زندگی بدلدی ہے۔

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings