Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور عمرن خان میں کیا مماثلت ہے ؟ وہ راز جو آپ کو آج سے پہلے معلوم نہیں ہوگا

Advertisements

 سینئر صحافی اور اینکرپرسن جنید سلیم نے قائداعظم اور عمران خان کی شخصیت میں سیاسی مماثلت بیان کردی،قائداعظم اور عمران خان دونوں ایماندار،صاف گواورطلسماتی شخصیت کی خصوصیات رکھتے ہیں،قائداعظم اور عمران خان دونوں سفارش کو بھی نہ پسند کرتے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی میں اپنے پروگرام میں بتایا کہ قائد اعظم محمد علی جنا ح اور عمران خان کے درمیان جو سیاسی مماثلت پائی جاتی ہےوہ یہ ہے کہ دونوں کی ایمانداری کے حوالے سے دشمن بھی انگلی نہیں اٹھاسکے۔

آج تک نہ قائداعظم کی ایمانداری پرکوئی الزام عائد ہوا اور نہ ہی عمران خان پرکوئی الزام عائد ہواہے۔انہوں نے مزید کہاکہ قائداعظم اور عمران خان میں سیاسی رویوں کے حوالے سے جو دوسری بڑی مماثلت ہے وہ یہ کہ دونوں صاف گو انسان تھے۔قائداعظم اس بات کا خیال نہیں کرتے تھے کہ میرا یہ سچ ہے تودوسرے کو برا لگے گا یا اچھا لگے بلکہ وہ اس کے منہ پرکہہ دیتے تھے ۔ عمران خان بھی اسی لیے دوسروں کوبرا لگتے ہیں۔جنید سلیم نے کہاکہ تیسری مماثلت یہ ہے کہ دونوں کی شخصیت طلسماتی ہے۔قائداعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ قائداعظم کودیکھنے کیلئے ہی لاکھوں لوگ جمع ہوجاتے تھے۔یہی حال عمران خان کا ہے کہ انہیں بھی کرکٹ سے لیکرآج تک ہیروکادرجہ حاصل ہے۔اسی طرح دونوں میں ایک یہ مماثلت بھی ہے کہ دونوں سفارش کو نہ پسند کرتے ہیں۔یہی حال عمران خان کا ہے کہ انہیں بھی کرکٹ سے لیکرآج تک ہیروکادرجہ حاصل ہے۔اسی طرح دونوں میں ایک یہ مماثلت بھی ہے کہ دونوں سفارش کو نہ

Advertisement

Source daily ausaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings