Advertisement

خبر دار!اگر آپ کے گھر میں یہ 2چیزیں پڑی ہیں تو جلد چھاپہ پڑنے والا ہے،حکومت نے بڑ افیصلہ کرلیا

Advertisements

مالی سال 20-2019 کے فنانس بل کی منظوری کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو گھروں پر چھاپے مارنے کا اختیار مل جائے گا۔مالی سال 20-2019 کے فنانس بل کے مطابق انکم ٹیکس کمشنر غیر ظاہر شدہ سونے اور غیر ملکی کرنسی کی برآمدگی کے لیے چھاپے مارسکیں گے اور چھاپوں میں برآمد شدہ سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کرلی جائے گی۔دوسری جانب فیڈرل بورڈ آف ریو نیونے بے نامی کمپنیوں کے خلاف بھی کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ایف بی

آر کی جانب سے 33بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے طلب کی گئیں ہیں۔ ایف بی آر نے سیکیورٹی ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان سے بے نامی کمپنیوں کے مالکان کے نام اور انکے شناختی کارڈ نمبر و دیگر تفصیلات طلب کی ہیں۔

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings