Advertisement

اسے تو بیٹھنےکے آداب بھی نہیں ہیں ، ہمیشہ کام آنے والاپاکستان کا دوست ملک بے حد ناراض

Advertisements

پاکستان کے اس شخص کیساتھ ہمارا گزا بالکل نہیں ، اسے تو بیٹھنےکے آداب بھی نہیں ہیں ، ہمیشہ کام آنے والا پاکستان کا دوست ملک بے حد ناراض ۔۔۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہمسایہ ملک نے پاکستان کے انتہائی سینئر سیاستدان میں سفارتی آداب کمی کی وجہ سے ان کے ساتھ گزارا نہ کر سکنے کا اعلان کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق ایک پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے،

وہ ملک اس وقت سخت ناراض ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ میں اس سیاستدان کے ساتھ کسی صورت گزارا نہیں کر سکتا۔میں ملنے آیا ہوں تو اس کو بیٹھنے کے آداب نہیں ہیںنہ ہی اس کو گفتگو کا کوئی انداز آتا ہے۔ یہ سب ایک تیسرے آدمی کو کہا گیا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔سینئر صحافی نے اس سیاستدان کا نام تو نہیں بتایا لیکن اس سے قبل حکومتی رہنماؤں کے سفارتی آداب پر کئی سوالات اٹھائے جا چکے ہیں۔

Advertisement

Source daily ausaf

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings