Advertisement

کس کس کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ سے زیادہ رقم ہے؟تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دیں،اب کیا ہوگا؟دھماکہ خیز اعلان

Advertisements

تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دی ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق معلومات کی فراہمی پر چیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے تمام بینکوں سے پانچ لاکھ روپے اور زائد والے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات 15 جون تک فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ایف بی آر کی طرف سے طلب کردہ معلومات بروقت فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق بینکوں اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل

ہونے کے بعد ٹیکس ایمنسٹی میں نہ آنے والے افراد کو نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت ٹیکس دہندہ افراد کی تعداد کو 20 لاکھ ست بڑھا کر 40 لاکھ تک لانا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings