Advertisement

Maryam Nawaz Broken her Bangles , Said Capt Safdar

Advertisements

Maryam Nawaz Broken her Bangles , Said Capt Safdar

 مریم نوازشریف کے شوہر کیپٹن صفدر اپنی اہلیہ کے حق میں میدان میں آ گئے ہیں اور کہاہے کہ مریم نے ہتھکڑیوں کیلئے اپنی چوڑیاں توڑ دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ میں صرف نوازشریف کا بیانہ چلے گا اور نظریہ بھی وہی ہو گا جو نوازشریف چاہے گا ، مریم نوازشریف کے طریقہ سیاست پر مطمئن ہوں ، نوازشریف نے گوادر اور موٹر وے پر کام کیا جو اب سلو ہو چکا ہے ، آج ملک کے حالات دوبارہ خراب ہیں ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کی اپوزیشن کو میثاق معیشت کی پیشکش مذاق معیشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ میرا اپنا ذاتی خیال ہے ۔

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings