Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کے بعد لیوک رانکی نے ایسا انکشاف کردیا کہ دنیا بھر کی لیگ پاکستان سپر لیگ کے آگے پھیکی پر گیئیں

Advertisements

اسلام آبا دیونائیٹڈ کے اوپنر بلے باز لیوک رانکی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بہترین لیگ ہے جس میں باﺅلنگ بہترین رہی ،نئے ،نئے باولرز سامنے آرہے ہیں جو پاکستان کرکٹ کے لئے ایک بہترین سائن ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لیوک رانکی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سے پاکستان کا کرکٹ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،جس سے پاکستان کرکٹ کوفائدہ ہوگا ۔مقامی ٹیلنٹ ابھرکر سامنے آرہا ہے جوباﺅلنگ اور بیٹنگ دونوں شعبوں میں بہترین ہے۔میچ میں کبھی بھی نروس نہیں ہوا گیم کو گیم کھیل کی طرح کھیلنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا.

ٹیم مینجمنٹ کو بھی مبارک باد دینا چاہوں گا۔خیال رہے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں پشاور زلمی کو تین وکٹوں سے شکست دے کراعزاز اپنے نام کیا تھا۔ اسلام آبا دیونائیٹڈ کے اوپنر بلے باز لیوک رانکی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بہترین لیگ ہے جس میں باﺅلنگ بہترین رہی ،نئے ،نئے باولرز سامنے آرہے ہیں جو پاکستان کرکٹ کے لئے ایک بہترین سائن ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لیوک رانکی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سے پاکستان کا کرکٹ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،جس سے پاکستان کرکٹ کوفائدہ ہوگا ۔مقامی ٹیلنٹ ابھرکر سامنے آرہا ہے جوباﺅلنگ اور بیٹنگ دونوں شعبوں میں بہترین ہے۔میچ میں کبھی بھی نروس نہیں ہوا گیم کو گیم کھیل کی طرح کھیلنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا.اسلام آبا دیونائیٹڈ کے اوپنر بلے باز لیوک رانکی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بہترین لیگ ہے جس میں باﺅلنگ بہترین رہی ،نئے ،نئے باولرز سامنے آرہے ہیں جو پاکستان کرکٹ کے لئے ایک بہترین سائن ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لیوک رانکی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سے پاکستان کا کرکٹ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،جس سے پاکستان کرکٹ کوفائدہ ہوگا .

۔مقامی ٹیلنٹ ابھرکر سامنے آرہا ہے جوباﺅلنگ اور بیٹنگ دونوں شعبوں میں بہترین ہے۔میچ میں کبھی بھی نروس نہیں ہوا گیم کو گیم کھیل کی طرح کھیلنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا. اسلام آبا دیونائیٹڈ کے اوپنر بلے باز لیوک رانکی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بہترین لیگ ہے جس میں باﺅلنگ بہترین رہی ،نئے ،نئے باولرز سامنے آرہے ہیں جو پاکستان کرکٹ کے لئے ایک بہترین سائن ہے۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لیوک رانکی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل سے پاکستان کا کرکٹ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،جس سے پاکستان کرکٹ کوفائدہ ہوگا ۔مقامی ٹیلنٹ ابھرکر سامنے آرہا ہے جوباﺅلنگ اور بیٹنگ دونوں شعبوں میں بہترین ہے۔میچ میں کبھی بھی نروس نہیں ہوا گیم کو گیم کھیل کی طرح کھیلنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا.

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk