آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس ختم ، کیا کچھ زیر غور آیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

40

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس ختم ، کیا کچھ زیر غور آیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ کورکمانڈرز کانفرنس تقریباً7 گھنٹےجاری رہی، کورکمانڈرزکانفرنس میں داخلی وخارجی صورتحال کاجائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں لائن آف کنٹرول ، کشمیر کی تازہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس ہوئی جس میں ملک کی داخلی اورخارجی صورتحال پرغورکیاگیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر بدھ کوپریس کانفرنس میں کورکمانڈر کانفرنس کےحوالے سے آگاہ کریں گے