Advertisement

18سال عمر کے لڑکے اور لڑکیاں مفت سمارٹ فون حاصل کریں حیران تو ضرور ہونگے مگر یہ سچ ہے، ایسا اعلان کر دیا گیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

Advertisements

اسلام آبادد (قدرت روزنامہ) دنیا بھر کے سیاستدان انتخابات سے قبل عوام کو سہانے خواب دکھا کر ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ کئی سیاستدان اپنی جانب توجہ مبذول کرانے کیلئے کچھ نہ کچھ نیا کام بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں. ایسا ہی کچھ بھارت میں بھی ہوا ہے جہاں یو پی کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادوو نے 18سال کے نوجوانوں کو مفت اسمارٹ فون دینے کا اعلان کیا ہے لیکن ایسا صرف اس ہی صورت میں ممکن ہوسکتا ہےکہاگلے برس ہونے والے انتخابات میں سماج وادی پارٹی ہی اقتدار میں آئے

.بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سالانہ 2لاکھ سے کم آمدنی والے خاندان سے تعلق رکھنے والے طلباء اسمارٹ فون حاصل کرنے کیلئے اہل ہونگےجبکہ اسمارٹ فون اگلے برس کے اختتام تک طلباء کے گھروں تک پہنچائے جائینگے.واضح رہے کہ سماج وادی پارٹی نے 2012ءکے انتخابات سے قبل بھی اقتدار میں آکر مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا تھا.
18سال عمر کے لڑکے اور لڑکیاں مفت سمارٹ فون حاصل کریں حیران تو ضرور ہونگے مگر یہ سچ ہے، ایسا اعلان کر دیا گیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

Advertisement

Source dailyqudrat.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings