Advertisement

تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کیلئے پاکستان آنے والے سعودی ولی عہد کو پا کستان پہنچے سے پہلے ہی 1100 وولٹ کا جھٹکا، ایسا حیران کن کام ہو گیا کہ پیرو ں تلے زمین نکل جا ئیگی

Advertisements

سعودی ولی عہد 16 فروری کو 2 روزہ پاکستان کا دورہ کرے گئے ، دورے سے پہلے ہی کراچی کی ان دیواروں پر سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف نعرے درج کیے گئے ہیں اور سعودی عرب کے حکمران خاندان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر زیر گردش ہیں جو کراچی کی دیواروں کی ہیں ، کراچی کی ان دیواروں پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف نعرے درج

کیے گئے ہیں ، جبکہ سعودی عرب کے حکمران خاندان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ، کراچی میں سعودی ولی عہد کے خلاف یہ مہم کون چلا رہا ہے یا اس کے پیچھے کون ہے؟ اس حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آسکی ہیں ، جبکہ حکومت کی جانب سے بھی اس وال چاکنگ کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے ، شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے بھی خطاب کریں گے۔ سعودی ولی عہد 2 روزہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کریں گے ، ان کے دورے میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوران 14 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان ہے۔ سعودی ولی عہد کو اس دورے کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی۔ گزشتہ برس اگست میں حکومت سنبھالنے کے بعد عمران خان نے اپنا پہلا غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا کیا تھا ،

Advertisement

Source DailyAusaf
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings